پنجاب : رمضان میں اسکول کےاوقات کیا ہونگے؟

ہاٹ لائن نیوز : رمضان کے دوران ، پنجاب بھر میں اسکولزکےاوقات تبدیل کردیئے گئے۔
محکمہ پنجاب تعلیم نے رمضان کے دوران اسکول کے اوقات کیلئے اطلاع جاری کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ، پیر سے جمعرات تک سنگل شفٹ اسکول شام 8:30 بجے اوپن ہونگے اور ایک بجے چھٹی ہوگی ، جبکہ سنگل شفٹ اسکول جمعہ کو ساڑھے 12 بجے چھٹی ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ اسکولوں کی تعطیل پیر سے جمعرات کو 12:30 بجے ہوگی ، ڈبل شفٹ اسکولوں کی دوسری شفٹ ایک بجے اور 4 بجے چھٹی پر شروع ہوگی جبکہ دوسری شفٹ جمعہ کو 2:30 پرشروع ہوگی۔اور چھٹی 5 بجے ہوگی۔







