اسرائیلی یرغمالی نےحماس کےجانبازوں کےماتھےچوم لیے

0
216
اسرائیلی یرغمالی نےحماس کےجانبازوں کےماتھےچوم لیے

حماس نےغزہ سیز فائر معاہدے کے تحت چھ اسرائیلی یرغمالیوں کورہاکیا اور ریڈ کراس کےحوالے کیا ، اس دوران دنیا نے ایک چونکا دینےوالامنظردیکھا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ جب حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کرنیکے لئے پہلے مرحلے پرتین اسرائیلی یرغمالیوں کورہاکیا تو انہوں نے ہاتھ ملایا اور انکے ماتھوں کوچوم لیا۔

اسرائیلی یرغمالی ، جسکی شناخت عمر شیم توو کے نام سے کی گئی ہے ، نے اسٹیج پر اپنا ہاتھ ہلایا اور حماس کے دو ممبروں کے ماتھےکوچوما۔

Leave a reply