اداکار احمد علی اکبر کی دلہن کون ؟

0
299
اداکار احمد علی اکبر کی دلہن کون ؟

ہاٹ لائن نیوز : فلم اور ٹی وی کے سرکردہ اداکار احمد علی اکبر نے بھی شادی کرنیکا فیصلہ کیا ہے ، اور انکی شادی کے بارے میں خبریں بالآخر سچ ثابت ہورہی ہیں۔

احمد علی اکبر کی شادی کی خبرکو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تھا اور انکے قوالی نائٹ کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی تھی ، جس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ اب وہ زندگی کے اس نئے باب کو شروع کرنے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے مطابق ، اداکار کی ہمسفرکانام ماہم بتول ہے ، ماہم اداکارکی پرانی اور قریبی دوست ہےجو وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ائٹرہیں۔

Leave a reply