دنیاکےسب سےبڑےتودےنےٹوٹناشروع کردیا

0
198
دنیاکےسب سےبڑےتودےنےٹوٹناشروع کردیا

ہاٹ لائن نیوز : دنیاکےسب سےبڑےتودےنےٹوٹناشروع کردیاہے۔

جاری کردہ تازہ ترین سیٹلائٹ کی تصاویر سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑ برفانی تودےکا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا ہے ، جو جنوبی اٹلانٹک میں شمال کیطرف بڑھ رہا ہے۔

ٹوٹے ہوئے حصے کا رقبہ تقریبا80 مربع کلومیٹر ہے ، جبکہ 3360 مربع کلومیٹر ابھی زیر التوا ہے۔

برف کا وزن تقریبا 10 کھرب ٹن ہے اور وہ 48 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوبی جارجیا (بحر اوقیانوس کے جنوب میں ایک جزیرہ) کے شمال کیطرف سفر کررہا ہے۔

Leave a reply