سورج نیلا کیوں پڑا؟ 200 سال پرانی گتھی سلجھ گئی

0
153
سورج نیلا کیوں پڑا؟ 200 سال پرانی گتھی سلجھ گئی

ہاٹ لائن نیوز : سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ سورج 200 سال قبل پراسرار طور پر نیلا کیوں ہو گیا تھا؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ سموشیر کے دور دراز جزیرے پر ایک آتش فشاں ایک بڑے پیمانے پر پھٹنے کا ذریعہ تھا جس نے پوری زمین کو ہلا کر رکھ دیا تھا، ۔ یہ جزیرہ اس وقت روس اور جاپان کے درمیان متنازعہ علاقہ کہلاتا ہے۔

سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق 1831 میں ایک بہت بڑے آتش فشاں پھٹنے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ کی ایک بڑی مقدار ہوا میں خارج ہوئی جسکی وجہ سے سورج نیلا دکھائی دینے لگا اور دنیا میں غیر معمولی سطح کی ٹھنڈ کا سبب بنا۔

Leave a reply