شائقین نے ڈبلیو ڈبلیو ای رائل رمبل کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

0
245
شائقین نے ڈبلیو ڈبلیو ای رائل رمبل کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے اہم ترین میگا ایونٹ رائل رمبل 2026 کا سعودی عرب میں ریسلنگ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کیجانب سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای رائل رمبل کا دلچسپ ایونٹ امریکہ سے باہر منعقد کیا جائیگا۔

رائل رمبل ایونٹ میں مرد اور خواتین ریسلرز کے درمیان الگ الگ میچ ہوتے ہیں، تاہم، یہ پہلی بار نہیں ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای کا پریمیئر ایونٹ سعودی عرب میں منعقد ہوا ہے، حالیہ برسوں میں وہاں کراؤن جیول اور ایلیمینیشن چیمبر جیسے ایونٹس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

Leave a reply