رونالڈو کی ماوراکو مبارکباد، اصل معاملہ کیاہے؟

0
175
رونالڈو کی ماوراکو مبارکباد، اصل معاملہ کیاہے؟

ہاٹ لائن نیوز : ماورا حسین نے نئے سال کی آمد پر ‘ہیپی نیو ایئر’ کے پیغام اور اسے منانے کی سرگرمیوں کے ساتھ اسٹوریز شیئر کیں، جس میں ایک اسٹوری نے سبکو چونکا دیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماورا حسین نے ایک دھندلا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو انسٹاگرام پیغامات پر نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاہم یہ کہیں سے واضح نہیں ہوسکا کہ رونالڈو نے نئے سال کی مبارکباد کس کو دی۔

یہ اسکرین شاٹ کہیں بھی یہ ثابت نہیں کرتا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے انہیں نئے سال کی مبارکباد دی۔

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماورا نے رونالڈو کا یہ غیر واضح اسکرین شاٹ کیوں شیئر کیا اور اس سوال کا جواب وہی دے سکتی ہیں۔

Leave a reply