ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

0
161
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

ہاٹ لائن نیوز : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کرینگے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر تین بجے پریس کانفرنس کرینگے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائیگی۔

Leave a reply