شہریارمنور کی مہندی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

0
261
شہریارمنور کی مہندی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز کے معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکار اپنی زندگی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں کیونکہ وہ رواں ماہ کے آخر میں ساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ تقریبات شروع ہو چکی ہیں۔

مہندی کے موقع پر ماہین صدیقی نے پیلے رنگ کا جوڑا جبکہ شہریار نے آسمانی رنگ کا کرتہ پہنا۔ دونوں بہت خوبصورت اور پرکشش لگ رہے تھے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

Leave a reply