خیبر پختونخوا میں قدرتی گیس کابڑاذخیرہ دریافت

0
198
خیبر پختونخوا میں قدرتی گیس کابڑاذخیرہ دریافت

ہاٹ لائن نیوز : ایس آئی ایف سی کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافتیں ہوئی ہیں۔

حکومت کے تعاون سے ملک کے سب سے بڑے ریسرچ پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔

دریافت شدہ ذخائر روزانہ 2.14 ملین کیوبک فٹ گیس پیدا کرنیکی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ دریافت ملک کی توانائی کی آزادی کو بڑھانے اور توانائی کے بحران کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

Leave a reply