شام : نامعلوم افراد نے کرسمس ٹری کو آگ لگادی

ہاٹ لائن نیوز : کرسمس ٹری کی تباہی کیخلاف شام کے مختلف علاقوں میں مسیحی برادری نے احتجاجی مظاہرےکئے۔
شام کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے میں غیر ملکی جنگجو ملوث ہیں، ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی اور ایک اور کرسمس ٹری بھی لگایا جائیگا۔









