اسرائیل کی طرطوس پر بمباری، طاقتور بم نےزلزلہ پیداکردیا

0
190
اسرائیل کی طرطوس پر بمباری، طاقتور بم نےزلزلہ پیداکردیا

ہاٹ لائن نیوز : گزشتہ روز اسرائیل نے شام کے ساحلی شہر طرطوس پر 8 گھنٹے سے زائد بمباری کی جس کے باعث پورا علاقہ لرز اٹھا۔ دھماکوں کی وجہ سے کئی مقامات سے بلند شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

العربیہ کے مطابق اسرائیل نے دس سے زائد حملے کیے، جن کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کر لیے۔

حملوں کی شدت کے باعث بمباری والے علاقے ریکٹر اسکیل پر 3.0 کی شدت سے زلزلے سے لرز اٹھے۔

Leave a reply