سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اپنے عہدے سےمستعفی

0
171
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اپنے عہدے سےمستعفی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق قافلے کولاہور سے اسلام آباد لیجانے کی ذمہ داری انہیں سونپی گئی تھی تاہم انکی کارکردگی کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

سلمان اکرم راجہ نے سڑک کی بندش کے باعث لاہور میں احتجاج کا منصوبہ بنایا تاہم وہ لاہور میں اپنے کارکنوں کو نکالنے میں بھی ناکام رہے۔

اس صورت حال کے پیش نظر سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے پاور شو کی ناکامی کے بعد مستعفی ہونیکا فیصلہ کیاہے۔

Leave a reply