صحافی مطیع اللہ جان کواغوا کرلیاگیا؟

0
159
صحافی مطیع اللہ جان کواغوا کرلیاگیا؟

ہاٹ لائن نیوز: اسلام آباد میں حامد میر سمیت کئی صحافیوں نے اطلاع دی ہے کہ سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بدھ کی رات نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق مطیع اللہ جان اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ہیں۔

سینئر صحافی حامد میر نے جمعرات کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ مطیع اللہ جان اور ایک اور صحافی ثاقب بشیر کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے۔ ثاقب بشیر کو بعد میں رہا کر دیا گیا لیکن مطیع اللہ جان ابتک لاپتہ ہیں۔

Leave a reply