احتجاج ختم ہونےکے بعدحالات معمول پر آنےلگے

0
270
احتجاج ختم ہونےکے بعدحالات معمول پر آنےلگے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے شرپسندوں کیخلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اورسڑکوں صفائی کا کام شروع کردیا گیا، جسکے بعد موٹر ویز کو ہرقسم کی ٹریفک کیلیے کھول دیا گیا۔ جبکہ احتجاج کے باعث گزشتہ 3 روز سے معطل انٹرنیٹ سروس بھی بحال ہو گئی ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن مکمل ہونیکے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگے، آج سے کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونگی اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونگی۔

Leave a reply