پی ٹی آئی کے حامی وکلاء کا ہنگامہ، گرفتار کارکن رہا

ہاٹ لائن نیوز : فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے حامی وکلا نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کی۔
وکلا نے عدالت کے گیٹ پر دستک دینا شروع کر دی اور زبردستی اندر جانے کی کوشش کی۔ ادھر پولیس نے عدالت کے احاطے سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔
پی ٹی آئی کے وکلاء نے بعض گرفتار کارکنوں کو رہا کرالیا۔









