سونےکی مقامی وعالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ

0
187
سونےکی مقامی وعالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : سونےکی مقامی وعالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔

10گرام سونا 1ہزار115روپے اور تولہ 13سوروپے مہنگا ہوگیا، جس سےدس گرام سونےکی نئی قیمت 2لاکھ 29ہزار5سو10 روپے ہوگئی ہے ، سونےکا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 67ہزار7سوروپے کا ہوگیاہے۔

Leave a reply