پشاور : فضائی آلودگی ماپنےوالا آلہ 10 سال سے غیر فعال

0
176
پشاور : فضائی آلودگی ماپنےوالا آلہ 10 سال سے غیر فعال

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں فضائی آلودگی کی پیمائش کرنے والا نظام گزشتہ 10 سال سے غیر فعال ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سموگ اور فضائی آلودگی نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے جس سے نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں تاہم پشاور میں فضائی آلودگی کی پیمائش کرنے والا نظام گزشتہ 10 سال سے غیر فعال ہے۔

ذرائع کیمطابق 2007 میں جاپان کی جانب سے عطیہ کیا گیا ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم ای پی اے کی عمارت میں نصب ہے جو تکنیکی خرابی کے باعث گزشتہ 10 سال سے غیر فعال ہے۔

Leave a reply