سموگ برسوں پرانامسئلہ ہے، قابوپانےمیں چند سال لگیں گے، مریم نواز

0
184
سموگ برسوں پرانامسئلہ ہے، قابوپانےمیں چند سال لگیں گے، مریم نواز

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے جس پر قابو پانے میں چند سال لگیں گے۔

لندن میں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سموگ کا مسئلہ برسوں سے ہے اسے فوری طور پر حل نہیں کیا جا سکتا۔

مریم نواز نے واضح کیا کہ سموگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس میں چند سال لگیں گے لیکن ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

Leave a reply