آج ملک بھر میں سونےکی قیمت کیارہی؟

0
367
آج ملک بھر میں سونےکی قیمت کیارہی؟

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

آل پاکستان جیمز لینڈ جیولر ایسوسی ایشن کیمطابق ملک بھرمیں فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 8سوروپے پربرقرار ہے۔

جب کہ10 گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار اور26 روپے برقرار رہی ۔

Leave a reply