ٹرمپ نے پیوٹن سے بات کرنے کی خواہش ظاہر کردی

0
201
ٹرمپ نے پیوٹن سے بات کرنے کی خواہش ظاہر کردی

ہاٹ لائن نیوز : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے بات کرنے کی خواہش کا اظہار کیاہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد انہوں نے 70 سے زائد عالمی رہنماؤں سے بات کی، لیکن ابھی تک روسی صدر سے بات نہیں ہوئی، وہ ان سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بعد ازاں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی۔

Leave a reply