سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ

0
273
سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 13سو روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا، جسکے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ اور85 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔

اسی طرح ملک میں دس گرام سونےکی قیمت میں 13سو72روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 3سو42 روپے ہوگئی

Leave a reply