سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی

0
153
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی

ہاٹ لائن نیوز : سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی اپیل خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے سماعت کی۔ بنچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔ پی ٹی آئی نے نظرثانی درخواست میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کی تھی۔

Leave a reply