سندھی مسلم سوسائٹی ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

0
158
سندھی مسلم سوسائٹی ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے پوش علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ریسٹورنٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔

ابتدائی تفصیلات کیمطابق فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریستوراں کے باہر لکڑی کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی۔

ریسٹورنٹ کے سامنے لگنے والی آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ جاری ہے۔ ریسٹورنٹ کے پچھلے حصے میں ابھی تک آگ لگی ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کیمطابق آگ لگنے کی اصل وجہ دھویں کے باعث بتانا قبل از وقت ہے۔

Leave a reply