ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ڈکی بھائی سے متعلق بیان وائرل

0
158
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ڈکی بھائی سے متعلق بیان وائرل

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مشہور پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی سے اپنی ملاقات کے بارے میں کچھ دلچسپ تبصرے کیے جو وائرل ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی سےملاقات کی اور ڈکی نے ایک ویڈیو میں ڈاکٹر سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک عوامی خطاب میں اس ملاقات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک یوٹیوبر سے ملے اور انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان، ویرات کوہلی ، ڈاکٹر ذاکر نائیک ان لوگوں میں سے ہیں جن کی وہ تعریف کرتےاور پسند کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر حیران تھے کہ انہیں ایک اداکار کے ساتھ اس پسندیدہ فہرست میں کیوں شامل کیا جا رہا ہے۔

Leave a reply