سرگودھاریلوے سٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنےلگا

0
175
سرگودھاریلوے سٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنےلگا

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ ریلوے نے سرگودھا سے دیگر شہروں کو جانیوالی بیشتر ٹرینوں کو روک دیا ہے۔

تفصیلات کیمطابق بائیس ٹرینوں کے بجائے صرف چار ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اس سچ کیوجہ وےسرگودھا کا ریلوے سٹیشن ویرانی کامنظر پیش کرنےلگاہے۔

Leave a reply