محسن داوڑ کا قریبی ساتھی عمر شیرانی مارا گیا

0
217
محسن داوڑ کا قریبی ساتھی عمر شیرانی مارا گیا

ہاٹ لائن نیوز : ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قریبی ساتھی کو قتل کر دیا گیا ہے۔

عمرشیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کےصوبائی آرگنائزر تھےجنہیں درابن میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا۔

ذرائع کے مطابق عمر شیرانی کو چند روز قبل پولیس کیجانب سے تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا تھا۔

Leave a reply