اغواء برائے تاوان کیس میں ملزم کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
212
اغواء برائے تاوان کیس میں ملزم کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت ، شہری ابراہیم کو اغوا کر کے دس لاکھ روپے تاوان لینے کا کیس
عدالت نے ملزمان عبدالساجد اور قدرت اللہ کو پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے کیس پر سماعت کی

ملزمان نے مغوی کی بیوی سے دس لاکھ روپے تاوان وصول کیا ، پراسیکیوشن
ملزمان نے برآمدگی اور تفتیش کے لیے پندرہ دن کا ریمانڈ منظور کیا جائے ، استدعا
ملزمان کے خلاف تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

Leave a reply