
لاہور ہائیکورٹ
طالبہ سے مبینہ زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنےملزم ناصر لطیف کی ضمانت خارج
جسٹس شکیل احمد نے ضمانت بعدازگرفتاری مسترد کی
مدعی کی جانب سے مزمل رفیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے
ایف آئی اے سائبر کرائم اور تھانہ رینالہ خود نے مقدمہ درج کیا
سکول ٹیچر ایک سال تک بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا وکیل مدعی
متاثرہ لڑکی نے سکول چھوڑنے سے انکار کیا تو مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی وکیل مزمل عتیق
ایف آئی اے نے سوا دو سال بعد مقدمے کا چالان عدالت پیش کیا وکیل ملزم
ملزم دو سال سے جیل میں اسکو ضمانت پر رہا کیا جائے وکیل ملزم









