عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت التواء کا شکار کیوں

0
180
عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت التواء کا شکار کیوں

لاہورانسداد دہشت گردی عدالت،
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے چار مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت

عدالت نے آئندہ سماعت پر اسپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل کے لیے طلب کر لیا
عدالت نے پولیس کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کاحکم دے دیا
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی
بانی پی ٹی آئی نے مسلم لیگ نون کا افس جلانے٫ کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے سمیت 4 مقدمات میں ضمانتیں دائر کر رکھی ہیں

Leave a reply