
لاہور چیئرمین پی سی بی کے ایڈ وائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست گزار کو تقرری کا کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایات کر دی عدالت نے سماعت عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے ندیم سرور ایڈوکیٹ پیش ہوے درخواست میں وفاقی حکومت ،،پی سی بی ،وقار یونس کو فریق بنایا گیا وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری کے قانون کے منافی ہے وقار یونس کی تقرری کے لیے کوئی اخبار میں اشتہار نہی نہیں دیا گیا لاہور ہائیکورٹ وقار یونس کی بطورِ ایڈوائزر ٹو چرمین پی سی بی تقرری کالعدم قرار دے عدالت مزید تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی








