
منڈی بہاوالدین میں ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے 32دکانوں کا کرایہ بڑھانے کے خلاف کیس کی سماعت
عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے دکانوں کا کرایہ بڑھانے پر حکم امتناعی جاری کردیا
درخواست گزاروں کی جانب سے صفدر اقبال کسر ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے
جسٹس شمس محمود مرزا نے رشید احمد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
منتخب نمائندے دکانوں کا کرایہ بڑھانے کا اختیار رکھتے ہیں درخواست گزار
عدالت ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے کرایہ بڑھانے کے فیصلے کو کلعدم قرار دے استدعا








