عظمی بخاری کی درخواست پر اعتراض دور

0
223
عظمی بخاری کی درخواست پر اعتراض دور

لاہور ہائیکورٹ

عظمی بخاری کی اپنے خلاف مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرتے ہوئے درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہداہت کر دی

آپ کو درخواست کے ساتھ منسلک تصاویر ہٹا دینی چاہیے، جسٹس عالیہ نیلم
اگر آپ درخواست کے ساتھ منسلک تصاویر ہٹا دیتے تو آج درخواست لگ جاتی، جسٹس عالیہ نیلم
دوسرا اعتراض یہ عائد کیا گیا تھا کہ آپ ایف آئی اے جائیں، ہم نے ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، وکیل عظمی بخاری

ہم نے ایف آئی اے میں درخواست دے دی ہے، وکیل عظمی بخاری
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عظمی بخاری کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی

رجسٹرار آفس نے متفرق درخواست دائر کرنے پر اعتراض عائد کر رکھا ہے
درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کو فریق بنایا گیا ہے

24 جولائی کو فلک جاوید کی جانب سے ایکس پر عظمی بخاری کے خلاف ایک جھوٹی ویڈیو شئیر کی گئی، موقف
مزکورہ ویڈیو سینکڑوں افراد کی جانب سے شئیر کی گئی جس سے عظمی بخاری کی شہرت کو نقصان پہنچا، موقف
عدالت پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید سمیت دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کرے، استدعا

ایف آئی اے کو اس حوالے سے تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کی جائے، استدعا
عدالت فلک جاوید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply