جماعت اسلامی رہنما کے بیٹا کیسے بازیاب ہوا عدالت نے درخواست خارج کر دی

0
182
جماعت اسلامی رہنما کے بیٹا کیسے بازیاب ہوا عدالت نے درخواست خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ،

جماعت اسلامی رہنما کے بیٹے کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے حکومت پنجاب کے وکیل کی رپورٹ کے بعد درخواست نمٹا دی
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان نے رپورٹ عدالت میں پیش کی
ڈپٹی کمشنر نے محمد عثمان کا نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل

محمد عثمان کو پولیس نے رہا کر دیا ہے، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان
جسٹس انوار الحق پنوں نے محمد عثمان کے والد رفیع خان کی درخواست پر سماعت کی

اسکا بیٹا کسی مقدمہ میں نامزد نہیں لیکن نامعلوم کی بنیاد پر گرفتاری کیا گیا ہے، موقف
اسکے بیٹے کیخلاف درج مقدمات نامزد اور نامعلوم دونوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا
اس کے بیٹے محمد عثمان کی نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار دیے جائیں۔ استدعا

Leave a reply