حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کو دوبارہ کھڑا کیا ہے اعجازچوہدری کی کمرہ عدالت میں گفتگو

0
175
حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کو دوبارہ کھڑا کیا ہے اعجازچوہدری کی کمرہ عدالت میں گفتگو

*سینیٹر اعجاز چوہدری کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*

میں واحد پارلیمینٹیرین ہوں جو غلط کیس میں ڈالا گیا
۔میرے پروڈکشن آرڈر دو بار جاری ہوئے
ایک بار مرزا آفریدی اور ایک بار راجہ پرویز اشرف نے پروڈکشن آرڈر جاری کیے
یہ ملک کے اندر طاقتور حلقے ہیں انہوں نے نہیں جانے دیا

یوسف رضا گیلانی کے رویے پر حیرت ہے کہ انہوں نے پرڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے
انکے اہاؤس ایک میمبر جیل میں بے گناہ بند ہے اور انکو فرق نہیں

سینٹ عرصہ دراز سے نامکمل ہے
کے پی کے فیڈرل یونٹ ہے لیکن اس میں کوئی حصہ نہیں ہے
اسکو اگنور کرنا غیر آئینی ، غیر سیاسی ہے
چھوٹے صوبوں کے حقوق کے چیمپین چپ کیوں ہیں

جب تک اس ملک کے اندر اخلاق بحران رہے گا تب تک یہی حال چلے گا
موجودہ نظام اخلاقی بحران کا شکار ہے
عوام کی خواہش کو نہ مانا جائے گا تب تک کوئی کام مکمل نہیں ہو گا
عوام کا کوئی حق پورا نہیں ہو رہا
عوام کی رائے کا حترام کریں

حافظ نعیم نے جماعت اسلام کو نئے سرے سے کھڑا کیا ہے
تحریک انصاف کے کارکنان جماعت اسلامی کے ساتھ شریک ہوں
ڈیل کا لفظ بہت گندا ہو گیا ہے
فارم پینتالیس کو واپس لایا جائے
ہماری یہی ڈیمانڈ ہے
یہ بات چیت یا مثبت بات ہو گی تو یہ ڈیل نہیں ہے
وزیراعلی پنجاب اپنے خاتون ہونے کی حیثیت کو استعمال کر رہی ہیں
اس بڑے صوبے میں خواتین کو اگنور کیا جا رہا ہے

Leave a reply