دفعہ 144 پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کیوں نہ ہوسکی

0
158
دفعہ 144 پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کیوں نہ ہوسکی

لاہور ہائیکورٹ،

تحریک انصاف کی پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت
جسٹس شہباز رضوی کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی

پی ٹی آئی کےڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب زبیر کسانہ کی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی
درخواست میں دفعہ 144 کے نفاذ پر قانونی سوال اٹھائے گئے ہیں
دفعہ 144 کا نفاذ جان بوجھ کر سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کیلئے کیا گیا ہے، درخواست گزار

تحریک انصاف نے 26 جولائی کو احتجاج کا اعلان کیا اور پنجاب حکومت نے دفعہ 144 لگا دی، درخواست گزار
ہر سیاسی جماعت کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ احتجاج کرے، درخواست گزار
پنجاب حکومت کے دفعہ 144 کے نفاذ کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

Leave a reply