اسلحہ لائسنس کےاجراءپرپابندی ختم

0
158
اسلحہ لائسنس کےاجراءپرپابندی ختم

ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھا لی۔ اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے۔ اس سے قبل سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

Leave a reply