خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ملزمہ کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
158
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ملزمہ کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت ،
خلیل الرّحمٰان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمہ میں بڑی پیشرفت
عدالت نے ملزمہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی
ملزمہ دن کی روشنی کی روشنی میں پولیس کے پاس ہوگی ،عدالت

ملزمہ رات کو جیل میں ہوا کرے گی ، عدالت
پولیس نے آمنہ عروج کے مقدمے میں اغوا برائے تاوان کی سیکشن ایڈ کردی

اج ملزمہ کو ضعلہ کہچری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پیش کیا گیا تاہم اغوا برائے تاوان کی دفعات لگنے کے بعد ملزمہ کو انسداددہشت گردی عدالت موو کروا دیا گیا

Leave a reply