خاتون نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

0
191
خاتون نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

ہاٹ لائن نیوز : مظفرآباد میں پشی پل پر نامعلوم خاتون نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

ریسکیو ٹیموں اور اہل علاقہ نے خاتون کی لاش کو نکال کر سی ایم ایچ منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں تاہم ابتدائی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ خاتون کا تعلق مظفرآباد کے علاقے ایئرپورٹ سے ہے۔

Leave a reply