اسرائیلی بمباری: 81 بے گناہ فلسطینی شہید

0
146

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا۔ مشرقی علاقے میں بے گھر فلسطینیوں کی رہائشی عمارتوں اور خیموں پر بمباری سے 81 بے گناہ فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فورسز نے لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو ایک بار پھر جبری بے دخل کرنے کا حکم دیدیا جب کہ غزہ کے دیگر علاقوں میں صیہونی افواج کے حملے جاری ہیں۔ غزہ شہر میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کا قافلہ بھی اسرائیل کے حملے کی زد میں ہے۔

Leave a reply