بشری بی بی کی درخواست پر اعتراض واپس

0
175
بشری بی بی کی درخواست پر اعتراض واپس

لاہور ہائیکورٹ

بشری بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت
عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا
عدالت نے درخواست کو کل سماعت کے لیے لگانے کی ہدایت کر دی

بشری بی بی کے دستاویزات پر انگوٹھے کے نشان نا ہونے کا اعتراض عائد کیا رجسٹرار آفس
جسٹس طارق سلیم نے بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کی
سابق چیرمین پی ٹی آئی کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کیے جارہے ہیں موقف
میرے خلاف درج مقدمات اور زیر انکوائریز کی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہی موقف
عدالت تمام مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply