کرنٹ لگنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

0
162
کرنٹ لگنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : سیالکوٹ کے علاقے چک کریمی میں کرنٹ لگنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کھیل کے دوران دونوں بچے پیڈسٹل پنکھے سے ٹکرا گئے، پنکھے میں کرنٹ لگنے سے چھ سالہ صفیان اور سات سالہ عنبرین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دیں، مذکورہ خاندان بورے والا کا رہائشی ہے۔

Leave a reply