حکومت نے سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا

0
230
حکومت نے سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا نرخ 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور سابقہ بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے آزاد کشمیر کے عوام کو 3 روپے سستی بجلی کی فراہمی سے متعلق نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی ہے۔

Leave a reply