لاہور ہائیکورٹ،
2015 قصور ویڈیو سکینڈل ملزم کی پولیس مقابلے میں مارے جانے کے خدشہ کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے ملزم علی مجید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی
جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار ملزم علی مجید کی جانب سے عابد کھچی ایڈووکیٹ پیش ہوئے
درخواست گزار کو پولیس مختلف مقدمات میں طلب کر رہی ہے،موقف
پولیس کی جانب سے درخواست گزار کو حراساں کیا جا رہا ہے،موقف
خدشہ ہے کہ پولیس گرفتار کر کے کسی مقدمہ میں پولیس مقابلہ کر کے مار سکتی ہے،موقف
پولیس تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کر رہی،موقف
عدالت تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے،استدعا
عدالت پولیس کی جناب سے حراساں کرنے اور نقصان پہنچانے سے روکنے کا حکم دے،استدعا









