ٹیکس بار کونسل کے وفد کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
وفد کی سربراہی پیٹرن ٹیکس بار رانا منیر حسین نے کی
وفد میں ممبر پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد، صدر ٹیکس بار شہزاد صدیقی، جنرل سیکرٹری میاں محمد زاہد سمیت دیگر موجود تھے
وفد کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم پر مکمل اعتماد کا اظہار
وفد کی جانب سے چیف جسٹس عالیہ نیلم کو پھول پیش کیے گئے
وکلا کی فلاح و بہبود اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں، جسٹس عالیہ نیلم
انصاف کی فراہمی کے مشن میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، ممبر پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد









