مردان کے علاقے جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔
ابتدائی تفصیلات کیمطابق واقعہ مردان کے علاقے جلالہ پل کے قریب پیش آیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس اہلکاروں، خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔