پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر ایک بار پھر گرفتار

0
204
پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر ایک بار پھر گرفتار

ہاٹ لائن نیوز: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو حراست میں لے لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عامر مغل کو پولیس نےڈی سی آفس کےباہرسےگرفتارکیاہے۔

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ عامر مغل کو کیوں حراست میں لیا گیا ہے۔

عامرمغل کو حراست میں لینے کے بعد، کیپٹل پولیس کی وردی میں چار اہلکار انہیں سیفد گاڑی میں لے گئے۔

Leave a reply