مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے

0
252
مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز: ہری پور کے علاقے چکھئی کے قریب مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے ، گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جارہی تھی۔ حکام کیمطابق زخمیوں کو ہری پور ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں لیکن بارش کیوجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے، خدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ حادثہ بارش اور پھسلن سڑکوں کیوجہ سے ہوسکتا ہے۔

Leave a reply