عظمی بخاری کے خاوند کی پی پی 145 سےجیت کے خلاف عدالت نے جواب مانگ لیا

0
197
عظمی بخاری کے خاوند کی پی پی 145 سےجیت کے خلاف عدالت نے جواب مانگ لیا

ن کے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان کی نا اہلی کے لیے الیکشن پیٹیشن پر سماعت
ٹربیونل نے انتخابی عذرداری پر سماعت 24جولائی تک ملتوی کردی
ٹربیونل نے ایم پی اے کے وکیل کو جواب داخل کرانے کے لیے مہلت دے دی
عدالت نے ایم پی اے سمیع اللہ کے وکیل کو الیکشن پیٹیشن کے قابل سماعت ہونے پر تیاری کرکے پیش ہونے کی ہدایت کر دی

عدالت نے فارم 45.47کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست گزار کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی

اسکو فارم 47کے تحت دھاندلی سے ناکام امیدوار ڈیکلیئر کر دیا گیا ۔وقف
ن کے امیدوار سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا موقف
عدالت سمیع اللہ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے استدعا
عدالت اسکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے اسردعا

Leave a reply