راولاکوٹ کے بعد دکی جیل سے بھی قیدی فرار

0
197
راولاکوٹ کے بعد دکی جیل سے بھی قیدی فرار

ہاٹ لائن نیوز : راولاکوٹ کے بعد تھانہ دکی کی سب جیل سے تین قیدی فرار ہوگئے، پولیس نے فرار ہونے والے قیدیوں کی تلاش شروع کردی۔

پولیس کے مطابق تین قیدی باتھ روم میں لگے روشن دان کو توڑ کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ سب جیل دکی میں کل 13 قیدی ہیں، فرار ہونے والے تین قیدی ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات میں قید تھے۔

Leave a reply